خاوند اور بیوی کےاچھے تعلقات
گھر میں اگر لڑائی جھگڑے رہتے ہوں، تو ہر وقت لا تعداد اور کثرت سے سُبْحَان َاللہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللہِ الْعَظِیْم وَبِحَمْدِہٖ اَسْتَغْفِرُاللہ پڑھیں، کچھ ہی عرصہ میں لڑائی جھگڑے ختم ہو جائیں گے اور گھر میں خیرو برکت ہو جائے گی۔
کھانا پکاتے ہوئے یَا لَطِیْفُ، یَا وَدُوْدُ کا ورد کریں، گھر سے بیماریاں، جھگڑے، وغیرہ ختم ہو جائیں گے اور گھر میں پیار محبت سکون آجائے گا۔
کوئی بھی مسئلہ، دکھ، بیماری ہو جس سے نجات کا کوئی راستہ نظر نہ آ رہا ہو، تو صبح و شام ۱۲۹ مرتبہ یَا لَطِیْفُ پڑھنے کو معمول بنا لیں۔
کسی گھر میں نا اتفاقی ہو، یا ایک دوسرے کے دل میں محبت ڈالنی ہو تو مطلوبہ مقصد کو دل میں رکھ کر روز گیارہ دفعہ یہ آیت پڑھیں : وَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِهِمْ لَوْ أَنفَقْتَ مَا فِي الأَرْضِ جَمِيْعاً مَّا أَلَّفَتْ بَيْنَ قُلُوبِهِمْ وَلَـكِنَّ اللہَ أَلَّفَ بَيْنَهُمْ إِِنَّهُ عَزِيْزٌ حَكِيْمٌ (الانفال۔۶۳)
اگر گھر میں داخل ہوتے وقت بِسْمِ اللہ اور سُوْرَۃ اِخْلَاص پڑھ کر پہلے دایاں پاؤں اندر رکھا جائے، اور گھر والوں کو سلام کیا جائے۔ اگر گھر میں کوئی نہ ہو تو اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ اَیُّہَاالنَّبِیُّ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَ بَرَکَاتُہُ کہیں، تو اس سے گھر میں امن و سکون اور خیر و برکت ہو جاتی ہے۔
بے راہروی سے باز رکھنے کے لئے چالیس دن تک، اول و آخر گیارہ مرتبہ درود پاک، اور درمیان میں 360بار یَا وَدُوْدُ پڑھ کر دعا کریں۔اس دوران روزانہ گیارہ مرتبہ سورۃ فلق اور سورۃ الناس پانی پر دم کرکے بھی پلائیں۔
کسی نشے یا عاشقی معشوقی کے عادی پر یہ عمل پڑھ کر دم کریں اور پانی پر بھی دم کرکے اسے پانی میں ملا دیں جس سے سب پیتے ہیں: ہر نماز کے بعد اول و آخر تین بار درود پاک کے ساتھ، سات بار: وَقُلْ رَّبِّ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيٰطِيْنِ(۹۷) وَأَعُوْذُ بِكَ رَبِّ أَنْ يَّحْضُرُوْنِ (۹۸)(اَلْمُؤمِنُوْن)
اگر میاں بیوی میں محبت نہ ہو تو اس آئت کو تین دن تک روزانہ ۹۹ بار پڑھ کر کسی میٹھی چیز پر دم کر کے دونوں کو کھلائیں، انشااللہ باہمی محبت پیدا ہوجائے گی: وَمِنْ اٰيٰتِهٖ أَنْ خَلَقَ لَكُمْ مِّنْ أَنفُسِكُمْ أَزْوَاجًا لِّتَسْكُنُوْٓا إِلَيْهَا وَجَعَلَ بَيْنَكُم مَّوَدَّةً وَّرَحْمَةً، إِنَّ فِيْ ذٰلِكَ لَاٰيٰتٍ لِّقَوْمٍ يَّتَفَكَّرُوْنَ (الروم۔۲۱)
خاوند اچھا نہ جانتا ہو 7 دن لگاتار اول غسل کرے پھر دو رکعت نماز نفل پڑھے۔ پھر 3 سو مرتبہ یَاعَزِیْزُ ، یَااللہُ پڑھے۔
شوہر یا سسرال کی بے اعتنائی یا نفرت کا شکار ہو تو ۴۱ دن تک یہ آئت روزانہ 111بار ہر نماز کے بعد پڑھے: إِنَّ رَبِّيْ رَحِيْمٌ وَّدُوْدٌ (ہُود۔ ۹۰)
بد مزاج شوہر کی اصلاح کیلئے شیشی میں چنبیلی کا تیل ڈال کر اول و آخر درود شریف کے ساتھ ایک بار سورۃ یٰسین، مُبِیْن در مُبِیْن پڑھ کر دم کریں، اور اسی سے شوہر کے سر پر روز مالش کریں۔
عشاء کی نما زکے بعد 1100 مر تبہ یَا مُؤْمِنُ پڑھ کر آنکھیں بند کر کے بیٹھ جا ئیں اور یہ تصور کریں کہ میں عرش کے سائے میں ہو ں اور شوہر نیچے ہے۔ جب یہ تصور قائم ہوجائے تو شوہر پر پھو نک مار دیں اور بات کئے بغیر بستر میں چلی جائیں اور شوہر کا تصور کرتے کر تے سو جائیں ۔ ان شا ء اللہ خاوند کی طر ف سے بد اخلا قی ، برائی ، زیا دتی کا اظہار نہیں ہوگا ۔ اگر کسی شو ہر کے ساتھ بیوی کا سلوک اچھا نہ ہو تو یہ عمل شو ہر بھی کر سکتاہے ۔نتا ئج دونو ں صورتو ں میں ایک جیسے مرتب ہوں گے۔
اگر شوہر کو مہربان کرنا ہوتو پانچ سو مرتبہ یَا مَتِیْنُ پڑھ کر میٹھی چیز پر دم کرکے کھلائیں، شوہر مہربان ہوجائے گا۔
بدقماش کی اصلاح کیلئے سُورۂ الاِنْعَام کی آیت فَقُطِعَ دَابِرُ الْقَوْمِ الَّذِيْنَ ظَلَمُوْا وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ(۴۵) کثرت سے پڑھیں۔
اگر میاں بیوی میں محبت نہ ہو تو اس آئت کو تین دن تک روزانہ ۹۹ بار پڑھ کر کسی میٹھی چیز پر دم کر کے دونوں کو کھلائیں، انشااللہ باہمی محبت پیدا ہوجائے گی: وَمِنْ اٰيٰتِهٖ أَنْ خَلَقَ لَكُمْ مِّنْ أَنفُسِكُمْ أَزْوَاجًا لِّتَسْكُنُوْٓا إِلَيْهَا وَجَعَلَ بَيْنَكُم مَّوَدَّةً وَّرَحْمَةً، إِنَّ فِيْ ذٰلِكَ لَاٰيٰتٍ لِّقَوْمٍ يَّتَفَكَّرُوْنَ (الروم۔۲۱
میاں بیوی میں محبت کا عمل
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اللہ تعالٰ نے کوئی بھی روحانی جسمانی اور ذہنی بیماری ایسی پیدا نہیں فرمائی جس کا علاج نہ ہو، اسی طرح کوئی پریشانی ایسی نہیں جس کا کوئی حل نہ ہو۔
اللہ تعالٰ نے کوئی بھی روحانی جسمانی اور ذہنی بیماری ایسی پیدا نہیں فرمائی جس کا علاج نہ ہو، اسی طرح کوئی پریشانی ایسی نہیں جس کا کوئی حل نہ ہو۔
ہر پریشانی اور ہر بیماری کا حل اللہ تعالٰی نے اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کردہ کتاب قرآن پاکمیں بیان فرما دیا ہے۔ اللہ تعالٰی نے قرآن پاک میں فرمایا ہے ۔
ترجمہ: اور ہم قرآن میں وہ چیز نازل فرما رہے ہیں جو ایمان والوں کے لیے شفاء اور رحمت ہے۔ القرآن
فرما کر اللہ تعالٰی نے مہر تصدیق ثبت فرما دی ہے کہ قران پاک میں ہر روحانی جسمانی اور ذہنی بیماریوں اور پریشانیوں کا حل موجود ہے۔ اس آیت میں اللہ تعالٰی نے شفاء اور رحمت کا ذکر فرمایا ہے جہاں رحمت ہو وہاں خوشحالی ہوتی ہے لہٰذا ہمیں خوش و خرم زندگی گزارنے کے لیے قرآن میں غور و فکر کی ضرورت ہے اللہ تعالٰی نے قرآن پاک میں بارہا جگہ غور و فکر کرنے کی تلقین فرمائی ہے۔ ترجمہ: تو کیا تم دھیان نہیں کرتے٠ القرآن یہ ارشادات باری تعالٰی ہم سے تقاضا کرتا ہے کہ اس حکمت والی کتاب میں غورو فکر کر کے گوہر نایاب حاصل کیا جائے اور اپنی پریشانیوں کے حل کے لیے قرآن پاک سے مدد لی جائے۔

آج کے دور میں ہر شخص مختلف گھریلو پریشانیوں اور مسائل میں گَرا ہوا ہے کوئی کاروبار سے پریشان ہے تو کوئی اولاد کی نافرمانی کی وجہ سے پریشان ہے، پریشانی کی ایک بہت بڑی وجہ میاں بیوی کی آپس میں نااتفاقی کا ہونا بھی ہے۔ آپس میں محبت نہ ہونے کے سبب اکثر میاں بیوی کا آپس میں لڑائی جھگڑا رہتا ہےجس سے گھر کا ماحول خراب ہو جاتا ہے اور گھر کا کھچا ہوا ماحول بے برکتی کا سبب بنتا ہے، گھر میں لڑائی جھگڑے کی وجہ سے بچوں کی تربییت بھی متاثر ہوتی ہے اور بچے مختلف قسم کے ذہنی اور نفسیاتی مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں جس سے ان کی پڑھائی میں توجہ نہیں رہتی جس کی وجہ سےبچوں کا مستقبل تباہ ہو جاتا ہے۔
میاں بیوی کی آپس میں لڑائی کی وجہ منفی خیالات ہوتے ہیں جسکی وجہ سے آپس میں ہم آہنگی ختم ہو جاتی ہے جو کہ لڑائی جھگڑے کا سبب بنتی ہے، منفی خیالات مسلط کر دیئے گئے ہوں یا کسی غلط فہمی کی وجہ سے پیدا ہع گئے ہوں ان سب پریشانیوں سے نجات حاصل کرنے کے لئے قرآن پاک سے مدد لی جا سکتی ہے۔ قرآن پاک کا ایک ایک لفظ حکمت کے خزانے سے بھرا ہوا ہے۔ اللہ تعالٰی نےقرآن پاک میں ایک سو چودہ سورتیں نازل فرمائی ہیں جو کہ علم کے سمندر سے لبریز ہیں ان سورتوں میں ایک سورت ہے۔ سورہ اخلاص ۔
سورہ اخلاص ایک مختصر سورت ہے مگر معنی کے اعتبار سے انتہائی جامع سورت ہے اس سورت میں اللہ تعالٰی نے انتہائی مختصر انداز میں اپنی وحدانیت کو بیان فرمایا ہے۔ سورت اخلاص بیشمار فیوض و برکات کی حآمل سورت ہے، یہ سورت بہت سے روحانی و جسمانی وذہنی مسائل اور پریشانیوں سے نجات حاصل کرنے کے لئے اکسیر کا درجہ رکھتی ہے۔
میں آپکی خدمت میں سورہ اخلاص کا ایک ایسا نایاب عمل پیش کر رہا ہوں جس کو اگر صحیح طریقے سے کر لیا جائے تو نفرت کو محبت میں تبدیل کیا جا سکتا ہے اور میاں بیوی کے آپس کے لڑائی جھگڑے جڑ سے ختم ہو جاتے ہیں اور آپس میں پیار محبت بڑھ جاتا ہے جس سے گھر خوشیوں کا گہوارہ بن جاتا ہے۔ اس عمل کو آزمائیں اور اللہ تعالٰی کے پاک کلام کا مشاہدہ فرمائیں۔
اول عمل
جس نے بھی عمل کرنا ہو مثلا شوہر بیوی کے لیے یا بیوی شوہر کے لیے کرنا چاہے تو سب سے پہلے مطلوبہ شخص کے نام کے اعداد حاصل کریں اور ان اعداد کے مطابق سورہ اخلاص کا ورد بسم اللہ سمیت بھرپور تصور کے ساتھ مسلسل سات دن تک کریں ورد کرتے وقت کوئی میٹھی چیز پاس رکھ لیں اور ورد ختم ہونے کے بعد اس پر روزانہ دم کر دیا کریں سات دن ورد کرنے کے بعد اس میٹھی چیز کو مطلوبہ شخص کو تین دن تک کھلائیں انشاءاللہ تین دن میں سخت ترین دل کے انسان میں بھی آپ کے لیے نرمی اور محبت کا جذبی پیدا ہو جائے گا اور مطلوبی شخص آپکا تابع و فرمانبردار ہو جائے گا اس عمل کے ساتھ اگر مطلوبہ شخص کے اعداد ملا کر سورہ اخلاص کا نقش تیار کر کے استعمال کیا جائے تو اثر ہزار گنا زیادہ ہو جائے گا اور مقصد میں کامیابی یقینی ہو جائے گی۔ انشاء اللہ
اگر کسی کے لیے یہ عمل کرنا مشکل ہو تو راہنمائی لی جا سکتی ہے۔

دوم عمل
باوضو بستر پر لیٹ کر مطلوب کا تصور کامل رکھیں، اسکے بعد اس عمل کو پڑھیں 21 سے 40 دن تک یہ عمل کرنا ہے ان شاء اللہ مطلوبہ نتیجہ برآمد ہو گا ۔ پڑھنے کی تعداد آپ کا نام اور اپ کی والدہ کا نام کے اور مطلوب کے نام اعداد اور اسکی والدہ کے اعداد دونوں کو ملا کر حروف تہجی کے اعتبارسے جو بھی اعداد بنے روزانہ وہ تعداد میں عمل پڑئیں ، عمل پڑھنے کے بعد بس خاموش ہوکر محبوب کے تصور میں ڈوب جایں اور سو جائں ۔

وہ آیت یے ہے قَدْ شَغَفَهَا حُبًّا ۖ سورہ یوسف 30
سوم عمل
جھگڑا اور اختلاف کیلئے جن کے درمیان اختلاف هوں تو دونوں کے قدموں کی مٹی لے کد اس پر یه عمل پڑھ کر “یا جامع المتفرقین بحق یا بدوح” پڑھ کردونوں کا تصور ذهن میں رکھ کر دونوں کے سینوں په پھونک دیں اور مٹی آگ میں پهینک دیں۔ ان ہی اسماء کو روزانہ 2100 دفعہ پڑھیں اور مطلوب کی طرف دم کردیں۔

چہارم عمل
اگر کسی کو مسخر کرنا ہوتو ہر روز ہزار مرتبہ اس آیت اور اسماء کو پڑھ کر شیرینی یا پھولوں پر دم کریں اور محبوب کو کھلائیں یا سنگھائیں۔ انشاء اللہ تعالی مطیع و فرمانبردار ہو جائے گامجرب و آزمودہ ہے۔ آیت اور اسماء یہ ہیں۔
واللہ المستعان علی ما تصفون یا رفیق یا شفیق نجنی من کل ضیق
واللہ المستعان علی ما تصفون یا رفیق یا شفیق نجنی من کل ضیق
پنجم عمل
اگرکسی کو مسخر کرن ہو اور اپنی کوئی حاجت اس سے پوری کرنی ہو تو اچھی طرح وضو کرکے دو رکعت نفل پڑھے اور اس کے بعد تسبیح و تہلیل اور درود شریف پڑھے کر اپنی ضرورت کے لئے دعا مانگے اور پھر ان آیات کو بلا تعداد پڑھتا ہوا اس کے پاس جائے۔ اور وہاں جانے کے بعد بھی بیٹھے بیٹھے پڑھتا رہے۔ جب وہ ہم کلام ہو تو اس وقت پڑھنا چھوڑ دے۔ اور بیچ میں وقفہ ملتا رہے تو اس اثناء میں ان آیات کو پڑھتا ہی رہے انشاء اللہ تعالی مسخر ہوگا اور آپ کا کام پورا کرے گا۔ نہایت مجرب ہے۔ آیات یہ ہہیں۔

وَلَمَّا دَخَلُواْ مِنْ حَيْثُ أَمَرَهُمْ أَبُوهُم مَّا كَانَ يُغْنِي عَنْهُم مِّنَ اللّهِ مِن شَيْءٍ إِلاَّ حَاجَةً فِي نَفْسِ يَعْقُوبَ قَضَاهَا وَإِنَّهُ لَذُو عِلْمٍ لِّمَا عَلَّمْنَاهُ وَلَـكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لاَ يَعْلَمُونَ۔ سورہ یوسف 68
إِذَا جَاءَكَ الْمُنَافِقُونَ قَالُوا نَشْهَدُ إِنَّكَ لَرَسُولُ اللَّهِ وَاللَّهُ يَعْلَمُ إِنَّكَ لَرَسُولُهُ وَاللَّهُ يَشْهَدُ إِنَّ الْمُنَافِقِينَ لَكَاذِبُونَ. سورة المنافقون 1
No comments:
Post a Comment