دماغی قوت اور طلبِ علم کی دعائیں
عِلم اور دماغی قوّت میں اضافہ کے لئے ہر فرض نماز کے بعد پیشانی پر دایاں ہاتھ رکھ کر یہ پڑھیں: ۱۔ رَبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا (سات بار)، ۲۔ یَا قَوِیُّ یَا اَللہُ (سات بار)۔
ذہنی کمزور یا ذہنی معذور کا علاج:۔ اپنا دایاں ہاتھ مریض کی پیشانی پر رکھیں، اور مندرجہ ذیل پر عمل کریں:۔ دَرُوْد اِبْرَاهِيْمِي (۳ بار)، * بِسْمِ الله (۳ بار)، *أَعُوْذُ بِعِزَّۃِ للهِ وَقُدْرَتِهٖ مِنْ شَرِّمَا اَجِدُ وَأُحَاذِرُ (۷ بار)، *أَسْأَلُ اللہَ الْعَظِیْمَ رَبَّ العَرْشِ الْعَظِیْمِ أَنْ یَّشْفِیَکَ (۷ بار) ، *رَبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا (۷ بار)، * یَا قَوِیُّ یَا اَللہُ (۷ بار)، دَرُوْد اِبْرَاهِيْمِي (۳ بار)، دل میں اللہ شافی، اللہ کافی، اللہ معافی کہیں اور مریض پر دم کر دیں۔
یہ عمل روزانہ ہر نماز کے بعداور اس کے علاوہ بھی جتنی دفعہ ممکن ہو دہرائیں۔
یہ عمل روزانہ ہر نماز کے بعداور اس کے علاوہ بھی جتنی دفعہ ممکن ہو دہرائیں۔
ذہین ، صاحب ِعلم اور روشن حافظہ ے لئے چالیس دن تک، اکیس مرتبہ یَاعَلِیْمُ یَااَللہُ پانی پر دم کرکے نہارمنہ اپنے بچے کوپلائیں یا خود پیئں۔
علمِ نافع اور رزق کےلئے فجر کی نماز ے بعد تین بار پڑھیں: اَلَّھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْعَلُکَ عِلْمًا نَّافِعًا وَّ رِزْقًا طَیِّبًا وَّ عَمَلًا مُّتَقَبِّلًا (ابنِ ماجہ۱، ۱۵۲)
اگر کوئی بچہ یا بڑا آدمی قرآن شریف حفظ کرنا چاہے تو سُوْرَۃ یُوْسُف کو روزانہ ایک مرتبہ پڑھ لیا کرے، قرآن شریف جلد حفظ ہو جائے گا۔
علم اور حافظہ کی ترقی کے لئے عشأ کی نماز کے بعد ایک بار درود شریف اورتین تسبیح رَبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا پڑھیں۔ پھر کتاب کھولتے وقت بھی پہلے ایک بار درود شریف اورتین بار رَبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا پڑھیں، اور کتاب کا مطالعہ شروع کر دیں۔
علم و فہم میں بہتری کئےّ لا تعداد پڑھیں: رَبِّ اشْرَحْ لِيْ صَدْرِيْ (25) وَيَسِّرْ لِيْ أَمْرِيْ(26) وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّنْ لِّسَانِيْ(27) يَفْقَهُوْا قَوْلِيْ(28)۔(سورۃ طٰہٰ)
پڑھائی میں بچے کا دل نہ لگتا ہو تو روزانہ پانچ مرتبہ 101بار پانی پر یَا اللہُ یَارَحْمٰنُ پڑھ کر دم کر کے پلائیے۔
کوئی بچہ یا بڑا قرآن پاک کو جلد حفظ کرنا چاہے تو سُوْرَۃ یُوْسُف کو روزانہ ایک بار پڑھ لیا کرے۔
کوئی بچہ یا بڑا قرآن پاک کو جلد حفظ کرنا چاہے تو سُوْرَۃ یُوْسُف کو روزانہ ایک بار پڑھ لیا کرے۔
کند ذہنی،پاگل پن یا پیدائشی طور پر دماغی مریض پر درج ذیل عمل کیا جائے تو وہ عام بچوں سے بھی زیادہ ذہین اور تیز ہو جاتے ہیں: تین مرتبہ سُورَۃ فَاتِحَہ پڑھ کر جو تھوک منہ میں رہ جائے یعنی جمع ہوجائے وہ ابنارمل یا ذہنی معذور بچے کے سر پر تھوکیں۔ تین دن تک صبح و شام کریں۔
امتحان یا اہم مسئلہ درپیش ہو تو بکثرت پڑھیں: (۱)یَاحَیُّ یَاقَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ۔ (۲)اَللَّھُمَّ لَا سَھْلَ إِلّا مَاجَعَلْتَہُ سَھْلًا وَ اَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزَنَ سَھَلًا۔
امتحان میں آسانی کیلئے ہر پرچے سے پہلے یہ آیت صرف سات مرتبہ پڑھیں: حَسْبَكَ اللّٰهُ هُوَ الَّذِيْ أَيَّدَكَ بِنَصْرِهٖ وَبِالْمُؤْمِنِيْنَ(الانفال۔۶۲)
دماغ کمزور ہو اور ذرا ذرا سی بات بھی بھول جاتا ہو، تو دماغ کی طاقت اور یادداشت کی مضبوطی کیلئے باوضو آیت بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ() سَنُقْرِئُكَ فَلَا تَنسٰى(۶) إِلَّا مَا شَآءَ اللَّهُ (۷)(الاعلیٰ)، ایک کاغذ پر لکھیں اور موم جامہ کرکے کندذہن بچے یا بڑے کے گلے میں ڈال دیں۔ انشاء اللہ تعالیٰ اس عمل کی برکت سے اس کاذہن چلنے لگے گا اور جو پڑھے گا یاد رہے گا۔ بڑا بھی ضعف دماغ سےمحفوظ ہوجائے گا۔
نسیان یعنی بھول چوک کے مرض کیلئے ہر فرض نماز کے بعد تیرہ مرتبہ رَبِّ زِدْنِیْ عِلْمًاگیارہ مرتبہ یہ آیت پڑھ کر دونوں ہاتھوں پر دم کرکے ٹوپی اتار کر اپنے سر پر پھیرے:رَبِّ اشْرَحْ لِيْ صَدْرِيْ (25) وَيَسِّرْ لِيْ أَمْرِيْ(26) وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّنْ لِّسَانِيْ(27) يَفْقَهُوْا قَوْلِيْ(28)۔(طٰہٰ)
امتحان میں کامیابی کیلئے: (یاد رہے کہ پوری محنت اور توجہ سے پڑھائی کرنا ضروری ہے۔)
۔۱۔ کسی بھی امتحان، یا انٹرویو وغیرہ میں کامیابی کے لئے کثرت سے یہ وِرد کریں: یَا حَکِیْمُ یَا بَا عِثُ۔
۔۲۔ نمازِفجر کے بعد 211 مرتبہ یَاعَلِیْمُ، یَااَللہُ پڑھیں، اور پرچہ دیتےوقت اس کا وِرد بکثرت کریں۔ پرچہ سےقبل سات مرتبہ یہ آئت نٓ وَالْقَلَمِ وَمَا يَسْطُرُونَ (سُوْرَۃ الْقَلَمْ۔۱) پڑھ کر اپنے قلم پر دم کر دیں۔
۔۳۔ اول و آخر درود پاک کے ساتھ روزانہ 21 بار یہ پڑھیں: وَإِنْ يُّرِيْدُوْا أَنْ يَّخْدَعُوْكَ فَإِنَّ حَسْبَكَ اللّٰهُ هُوَ الَّذِيْ أَيَّدَكَ بِنَصْرِهِ وَبِالْمُؤْمِنِيْنَ (الانفال۔۶۲)۔
۴۔۴۔ ایک بوتل میں پانی بھر کر اول و آخر گیارہ بار درود شریف کے ساتھ، تین سو بارسُوْرَۃ اَلَمْ نَشْرَحْ پڑھیں، اور پانی پر دم کردیں۔ اکتالیس دن تک یہی پانی سونے سے قبل تین گھونٹ پلا دیا کریں۔ صبح نہار منہ بھنے ہوئے چنے بھی کھلائیں۔ امتحان سے قبل بلا تعداد یَا حَسِیْبُ یَا اَللہُ پڑھتے رہیں۔
۵۔۵۔ دو رکعت نفل کے بعدسات مرتبہ نٓ وَالْقَلَمِ وَمَا يَسْطُرُونَ (سُوْرَۃ الْقَلَمْ۔۱) پڑھ کر اپنے قلم کی نوک پر پھونک ماریں۔ اس کے بعد سُوْرَۃ فَتَح پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیں۔ اس کے بعد جس مقصد کے لئے بھی امتحان دیں گے، کامیابی قدم چومے گی۔
۶۔۶۔ زندگی کی کامیابی کا سب سے بڑا رازیہ ہے کہ جب بھی زندگی کا کوئی کام یا امتحان دے کر فارغ ہوں اور کوئی پوچھ لے کے کیسا ہوا، تو ہمیشہ کہا کریں کہ۔۔ اَلْحَمْدُلِلّٰہ، اللہ کے فضل سے اچھا ہوا۔۔ یہ طالب علموں کیلئے انمول تحفہ ہے۔ اللہ کا حکم ہے کہ ۔۔تم شکر کرو گے تو میں اور زیادہ دوں گا۔
۔۷۔ فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے کے لئے اوّل وآخر درود شریف درمیان میں سات بار یہ دعا، اَللّٰہُمَّ نَوِّرْ قَلْبِیْ بِعِلْمِکَ وَاسْتَعْمِلْ بَدَنِیْ بِطَاعَتِکَ وَ بَارِکْ وَ سَلِّمْ پڑھیں۔ چھ بار تو یہ دعابِطَاعَتِکَ تک اور ساتویں بار وَبَارِکْ وَسَلِّمْ بھی ساتھ پڑھنا ہے۔

No comments:
Post a Comment